ٹیگس - ایران دشمن عناصر
مختلف شہروں میں منعقدہ ریلیوں میں شریک عوام نے ملک میں حالیہ بدامنی کے واقعات میں ملوث فسادی عناصر اور قانون توڑنے والوں کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432526 تاریخ اشاعت : 2018/01/04
ایڈمیرل شمخانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حالیہ دنوں میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر جس قسم کی مہم چلائی جا رہی ہے وہ ایرانی عوام کے خلاف پراکسی وار ہے۔
خبر کا کوڈ: 432495 تاریخ اشاعت : 2018/01/02