ٹیگس - شہید ضیاء الدین کی ۱۳ ویں برسی
گلگت میں شہید ضیاءالدین کی برسی کے اجتماع سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ ہمیں قائد شہید کے فکر و فلسفے کو سمجھنے کی ضرورت ہے، وہ کبھی ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہے اور ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 433646 تاریخ اشاعت : 2018/01/15