عالمی یوم القدس

ٹیگس - عالمی یوم القدس
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اسرائیل کی مسلسل جارحیت اور سفاکیت‘ نہتے شہریوں پر بمباری عالمی ضمیر کے لئے سوالیہ نشان ہے۔
خبر کا کوڈ: 440508    تاریخ اشاعت : 2019/06/01

مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مسئلہ فلسطین دور حاضر میں سنگین حالات سے گزر رہا ہے اور امریکی سامراج چاہتا ہے کہ صدی کی ڈیل نامی معاہدے کے تحت فلسطین کے باسیوں کو فلسطین سے بے دخل کر دیا جائے اور خطے میں موجود صہیونیوں کی غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل کو مقبوضہ فلسطین کا مکمل مالک قرار دیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 440479    تاریخ اشاعت : 2019/05/29

آج؛
عالمی یوم القدس کے احتجاج کا مقصد اسرائیلی بربریت اور دنیا بھر میں ہونے والے مظالم کے خلاف نفرت کا اظہار کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436199    تاریخ اشاعت : 2018/06/08

نصف صدی سے مسلمانوں کی مشترکہ میراث ‘قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی تسلط اور مظلوم فلسطینی عوام پر اسرائیلی جبر وتشددایک ہی منظر اور ایک ہی نقشہ پیش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436195    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

دنیا بھر کے روزہ دار عوام اس سال عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھر پور طریقے سے شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436173    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

تحریک انتفاضہ و القدس کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع کو ایران کے نو سو شہروں میں عالمی یوم القدس منایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 428638    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

رسا نیوز ایجنسی - ایران میں اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیٹر کونسل نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تہران سمیت ایران کے سات سو ستّر شہروں اور دنیا کے مختلف ملکوں میں عالمی یوم قدس کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں ۔
خبر کا کوڈ: 8288    تاریخ اشاعت : 2015/07/10

رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ارسال کردہ پیغام تاکید کی : امسال 25 جولائی 2014 عیسوی کے جمعۃ الوداع کو یوم القدس کا مقصد امت مسلمہ کو بیدار اور منظم کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7053    تاریخ اشاعت : 2014/07/25