عصر غیبت

ٹیگس - عصر غیبت
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے آیت الله گلپائگانی کی برسی کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: عصر غیبت میں علماء شریعت کے محافظ اور پاسدار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435277    تاریخ اشاعت : 2018/03/07

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ عصر غیبت میں تشیع تین مرحلوں سے گزری ہے۔ محدیثین سے رابطہ، مرجعیت سے رابطہ اور حکومت اسلامی یعنی ولایت فقیہ سے رابطہ۔
خبر کا کوڈ: 434896    تاریخ اشاعت : 2018/02/04