جھاد و شھادت

ٹیگس - جھاد و شھادت
بھٹ شاہ پاکستان:
۴۷ویں سالانہ مرکزی راہیان کربلا و عاشقان مہدیؑ کنونشن کے موقع پر منعقدہ شب شہداء سے اے ایس او کے مرکزی صدر قمر عباس غدیری، اصغریہ علم و عمل تحریک کے چیئرمین انجنئیر حسین موسوی، مولانا غلام شبیر کانھیوں، مولانا عروج زیدی، شکیل حسینی و دیگر نے خطاب کیا۔ مرکزی کنونشن ۱۸ فروری اتوار تک جاری رہیگا۔
خبر کا کوڈ: 435069    تاریخ اشاعت : 2018/02/17