ٹیگس - شہزادی کونین
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر دنیا میں تمام مسلمان خاص کر ان کے چاہنے والے سوگوار و عزادار ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران و ہندوستان و پاکستان کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435094 تاریخ اشاعت : 2018/02/20