پروپگنڈہ

ٹیگس - پروپگنڈہ
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہمارا موقف ہے کہ کوئی مدرسہ دہشتگردی میں ملوث نہیں، اگر خفیہ ایجنسیوں کے پاس کسی مدرسے یا شخص کے بارے میں مصدقہ اطلاعات ہیں تو متعلقہ وفاق کی قیادت کے علم میں لایا جائے، ہم تعاون کرینگے، تاکہ دہشتگرد عناصر اور انکے سہولتکاروں کو قانون کی کٹہرے میں لایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 437407    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

اقوام متحدہ میں ایران مخالف قرار داد پاس کروانے میں ناکامی کے بعد امریکا، فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعوں کا ایک بار پھر تکرار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435190    تاریخ اشاعت : 2018/02/28