ٹیگس - صادق شیرازی
برطانوی تشیع کی منافقانہ سازش کے سلسلہ میں آیت الله اراکی کی اہم تقریر ؛
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے کہا : آج کل برطانوی شیعت نے انجمنوں و تنظیموں میں پیسے تقسیم کر کے ان کو اسلامی انقلاب سے الگ کرنے کی کوشش میں لگے ہیں اور آج کل ذاکر و مداح بنا رہے ہیں تا کہ وہ انجمنوں و تنظیموں کی طرف سے منعقدہ عزاداری کے تحت اسلام و اسلامی نظام کا مقابلہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435366 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
علاالدین بروجردی :
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانے کی بالکونی تک کسی کا پہنچنا برطانوی پولیس کی رضامندی اور یا اس کی چشم پوشی کے بغیر ناممکن ہے اور ایران کے سفارت خانے پر حملہ برطانوی پولیس کی لاعلمی میں نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435312 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی :
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے واقعے کی روک تھام میں برطانوی حکومت نے کوتاہی سے کام لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435311 تاریخ اشاعت : 2018/03/11