Tags - ایرانی سفارت خانہ
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے تاکید کی ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانہ پر بعض اسلام دشمن عناصر کی طرف سے حملہ کے مسئلہ کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیئے اور اس حادثہ کو سادہ نہیں جاننا چاہیئے بلکہ اس کا رد عمل پیش کی جائے اور ملکی حکام اس کی تحقیق و بررسی کریں ۔
News ID: 435349    Publish Date : 2018/03/15

علاالدین بروجردی :
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانے کی بالکونی تک کسی کا پہنچنا برطانوی پولیس کی رضامندی اور یا اس کی چشم پوشی کے بغیر ناممکن ہے اور ایران کے سفارت خانے پر حملہ برطانوی پولیس کی لاعلمی میں نہیں ہوا ہے۔
News ID: 435312    Publish Date : 2018/03/11

ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی :
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے واقعے کی روک تھام میں برطانوی حکومت نے کوتاہی سے کام لیا ہے۔
News ID: 435311    Publish Date : 2018/03/11