ناصر مکارم

ٹیگس - ناصر مکارم
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے جنرل حسین اشتری سے ملاقات میں حجاب کو اسلام کے مسلمہ احکامات اور اسلامی نشانیوں میں سے شمار کیا اور کہا : دشمن اس نشانی اور اس اسلامی حکم کو مٹا کر انقلاب اسلامی کو چوٹ پہونچانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435410    تاریخ اشاعت : 2018/03/24