Tags - اسلامی تہذیب
اسلامی تہذیب ، استقامتی اسٹریٹیجی کی سلسلہ وار علمی نشست اس ھفتہ " فلسطین اور مظلوم کا دفاع" کے عنوان سے رسا نیوز ایجنسی میں منعقد ہوئی ، جس میں حجت الاسلام والمسلمین زمانی اور ناصر ابوشریف نے شرکت اور تقریر کی ۔
News ID: 436408    Publish Date : 2018/06/27

پروفیسر طاہر امین:
ادارہ تحقیقات اسلامی، اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان اسلامی تہذیب و ثقافت میں اخذ و عطا اور تازہ کاری کی روایت ملتان میں منعقد کی گئی ۔
News ID: 435453    Publish Date : 2018/03/31