ٹیگس - عالمی سامراج
محمد باقری :
ایرانی سپہ سالار نے کہا کہ خطے میں قائم ہونے والے نام نہاد اتحادوں سے ناجائز صہیونی ریاست کو تحفظ نہیں دیا جاسکتا کیونکہ ایسے اتحادوں کی مدت بہت تھوڑی ہوتی ہے اور یہ جلد ختم ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435724 تاریخ اشاعت : 2018/04/27
علامہ محمد حیدر علوی :
جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے رہنما نے کہا ہے کہ عالمی سامراج شیعہ سنی کے نام پر مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435461 تاریخ اشاعت : 2018/04/01