ٹیگس - مذہبی آزادی
حجت الاسلام قاضی سید نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ حیرت ہے، اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عزاداری کو چند شرپسند عناصر کو خوش کرنے کیلئے مشکل بنایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443611 تاریخ اشاعت : 2020/09/01
لندن میئر :
صادق خان نے کہا کہ امریکی صدر کے تین روزہ دورے کے موقع پر ٹرمپ کے لیے ریڈ کارپٹ استقبال برطانوی روایات کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 440519 تاریخ اشاعت : 2019/06/03
ارمینین بشپ سیپان :
اصفہان اور جنوبی ایران کے ارمینین بشپ سیپان کاشاجیان نے کہا ہے کہ مغربی پروپیگنڈے کے برخلاف ایران میں تمام مذاہب کے پیروکاروں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور وہ اپنی مذہبی رسومات آزادانہ طور پر ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439025 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
امریکہ کے وزیر خارجہ نے کل ایک بیان جاری کر کے ایران،چین اور روس سمیت دیگر دس ممالک کو مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438877 تاریخ اشاعت : 2018/12/12
امریکہ کے وزیر خارجہ نے کل ایک بیان جاری کر کے ایران،چین اور روس سمیت دیگر دس ممالک کو مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438877 تاریخ اشاعت : 2018/12/12
احتجاجی مظاہرین نے ڈنمارک میں حجاب پر پابندی کو مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 436764 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
ثروت اعجاز قادری:
یورپ یونین کا پاکستان کیلئے جی ایس پی اسٹیٹس کو مذہبی آزادی سے تجدید کرانے کے عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے سربراہ پی ایس ٹی نے کہا کہ یورپ یونین اسلام دشمن پالیسیوں سے اجتناب کرے، ایسے حالات نہیں بنائے جائیں کہ جس سے مذاہب میں ٹکراؤ ہو۔
خبر کا کوڈ: 435161 تاریخ اشاعت : 2018/02/25