ٹیگس - پیغام رسان
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ مسلمانوں کو بھی پیغمبر اکرم (ص) کی طرح دین مبین اسلام کے مبلغ و پیغام رساں ہونا چاہیئے کہا : قیامت کے روز شفاعت ان لوگوں کی ہوگی کہ جو لوگ اپنے رویہ ، کردار اور اخلاق میں پیغبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیری کرتے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435562 تاریخ اشاعت : 2018/04/15