ٹیگس - نظام ولایت
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی:
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سرپرست نے کہا کہ شہادت علیؑ صرف رونے کیلئے نہیں، بلکہ اس شہادت میں مسلمانانِ عالم کی تقدیر پنہاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442736 تاریخ اشاعت : 2020/05/15
حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی:
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ نے کہا کہ اسرئیل کے حامی حکام کو جراب دینا ہوگا کہ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے حق خودارادیت اور جمہوری اقدار کشمیر کے لیے ٹھیک لیکن فلسطین کے مسئلے میں ٹھیک نہ ہوں۔
خبر کا کوڈ: 440520 تاریخ اشاعت : 2019/06/03
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندہ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ فکر خمینیؒ عالمی رخ اختیار کر چکی ہے، جس سے مستکبرین کی نیندیں اڑ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435010 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ نائیجریا سے لیکر یمن تک نظام ولایت سے وابستہ انقلابی تحریکیں صبح روشن اور تابناک مستقبل کی نوید ہیں، جب مستضعفین کے ہاتھوں ظالموں کے تخت و تاج تاراج ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 434924 تاریخ اشاعت : 2018/02/06