ٹیگس - خونریزی
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ غاصب اسرائیل کی حمایت اور بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی امریکہ کے اسلام دشمن عزائم کی عکاسی کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435689 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے کو بھی فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 435633 تاریخ اشاعت : 2018/04/20