ٹیگس - مومنین
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا : عوام اور ملک کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اقتصادی کوششیں عبادت ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443045 تاریخ اشاعت : 2020/06/30
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مومنین خانہ نشیں اور تاریک جھاد نہیں ہیں کہا: انسان کے غلط اور ناشایستہ اعمال ، الھی برکتوں کے بند ہوجانے کا سبب ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440526 تاریخ اشاعت : 2019/06/03
جامعہ روحانيت كاشان کا جنرل سکریٹری:
جامعہ روحانيت كاشان کا جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ آيات قرآن کا نزول مومنین کیلئے شفا اور ظالمین کے خسارہ ہے تاکید کی: اگر انسان کا دل پاک و طاھر نہ ہو تو تلاوت قران بھی اس کے لئے سود مند نہ ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 437476 تاریخ اشاعت : 2018/10/22

خبر کا کوڈ: 436498 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کی اصل جنگ امریکا اور صیہونی حکومت سے ہے جبکہ دیگر ممالک یمن پر جارحیت کرنے کے لئے ان حکومتوں کے آلہ کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436273 تاریخ اشاعت : 2018/06/15
اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب(8):
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی خامنہ ای نے حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام سے منقول حدیث کی تشریح کرتے ہوئے مومنین کے حقوق کے پاس و لحاظ کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5670 تاریخ اشاعت : 2013/07/20

اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب(5):
رسا نیوز ایجنسی – رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام منقول حدیث کی تشریح میں تاکید کی : مومنین ایک دوسرے کے خدمت گزار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5634 تاریخ اشاعت : 2013/07/13