ٹیگس - مولانا مقصود ڈومکی
علامہ مقصود ڈومکی:
کراچی میں ڈویژنل شوریٰ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، ہیٹ اسٹروک سے بچاو کیلئے اب تک کسی بھی قسم کے عملی اقدامات نہ اٹھایا جانا اور ہیٹ اسٹروک کے خطرے سے عملاً لاتعلقی سندھ حکومت کی نااہلی اور بے حسی کا کھلا ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435808 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
مولانا مقصود ڈومکی:
ایم ڈبلیو ایم جیکب آباد کے زیراہتمام کوئٹہ کے مظلوم شیعیان علیؑ سے اظہار یکجہتی کیلئے جیکب آباد میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔ احتجاجی مظاہرین نے "دہشتگردی بند کرو" اور "کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ کی نسل کشی بند کرو" کے نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 435782 تاریخ اشاعت : 2018/05/02