Tags - خلقت
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کی زندگی ، مقصد خلقت اور کمال کے حصول میں بسر ہونا چاہیئے کہا : الہی امر و نہی اس لئے ہے کہ انسان خداوند عالم کی خصوصی رحمت حاصل کر سکے ورنہ خداوند عالم انسان کی عبادت کا محتاج نہیں ہے اور انسان کے گناہ کرنے سے اس میں کسی چیز کی کمی نہیں ہوتی ہے ۔
News ID: 438841 Publish Date : 2018/12/07
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان خود کو بہشت اور جنت سے کم میں فروخت کرے تو وہ مغبون ہو گیا ہے ، غبن کے بھی مختلف درجات ہیں اور ایسا ضروری نہیں ہے کہ انسان کو عذاب کا سامنا کرنا پڑے بلکہ یہی کہ انسان اعلی مقام تک نہ پہوچے مغبون ہے ، جو شخص بھی بلندی تک نہ پہوچے مغبون ہے ۔
News ID: 435819 Publish Date : 2018/05/06