ٹیگس - جوانوں
آیت الله خرازی :
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے ممبر نے جوانوں کی مشکلات خاص کر ان کی شادی کی مشکلات کو حل کرنے کے لئے حکام و عوام سے اپیل کی ہے کہ جوانوں کی مشکلات کو حل کرنے کے لئے راہ حل نکالا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 435918 تاریخ اشاعت : 2018/05/13