ٹیگس - سفارت
ہالینڈ کا سفارت خانہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طورپر بند کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437638 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
ہالینڈ کا سفارت خانہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طورپر بند کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437638 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو واشنگٹن کی دو بڑی اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435957 تاریخ اشاعت : 2018/05/16
یہ امر واضح ہو جانا چاہیے کہ امریکہ فلسطین کی ریاست کا خاتمہ چاہتا ہے۔ وہ غرب اردن اور دیگر فلسطینی علاقوں کو مستقبل میں اسرائیل کا ناگزیر حصہ قرار دینے کیطرف بڑھ رہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ غزہ کو مہاجروں کی ایک بستی کے طور پر اسطرح سے باقی رکھا جائیگا کہ جسکے چاروں طرف سنگینوں، توپوں اور ٹینکوں کیساتھ وحشی اسرائیلی کھڑے ہونگے، یہاں تک کہ غزہ کے لوگ بھی اسرائیل کے سامنے سر جھکا دیں۔
خبر کا کوڈ: 435949 تاریخ اشاعت : 2018/05/16