ٹیگس - انتظار مھدی
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہپندرہ شعبان کی بابرکت رات اطاعت خداوندی کی تجدید اور خواہشات نفسانی کی نفی کرکے نفس امارہ کو شکست دینے کے عہد اور نئے عزم وحوصلے کے ساتھ زندگی کا آغاز کرنے کا حسین موقع فراہم کرتی ہے .
خبر کا کوڈ: 442480 تاریخ اشاعت : 2020/04/09
حجت الاسلام سید انتظار مھدی :
ھندوستان کے مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : جو شخص بھی امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے پیدل سفر کرتا ہے، خدا اس کے ہر قدم کے بدلے اس کے لئے ایک حسنہ لکھتا ہے اور اس کا ایک گناہ معاف کردیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439485 تاریخ اشاعت : 2018/12/30