اعجاز چودھری

ٹیگس - اعجاز چودھری
اعجاز چودھری:
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھادھند فائرنگ سے ہزاروں افراد کی شہات عالمی برادری کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت اور امن کے علمبردار ممالک، این جی اوز کے منہ پرزوردار تھپڑ ہے۔
خبر کا کوڈ: 436000    تاریخ اشاعت : 2018/05/21