سیاست

ٹیگس - سیاست
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ امام علی علیہ السلام کا دور حکومت دنیا بھر کے حکمرانوں کے لئے قابل تقلید ہے۔
خبر کا کوڈ: 442289    تاریخ اشاعت : 2020/03/13

بیسویں صدی کی نابغہِ روزگار شخصیت آیت اللہ العظمٰی سید روح اللہ مصطفوی الموسوی الخُمینی کا ایک ہلکا سا تعارف حاصل کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440532    تاریخ اشاعت : 2019/06/04

ﮐﯿﺎ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻤﻘﺪﺱ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﺮﺍﺙ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﯿﺎ ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﺍﺱ ﺁﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺪﺍﻕ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺁﯾﺖ ﻣﻨﺴﻮﺥ ﯾﻮ ﮔﺌﯽ؟ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ؟ ....ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﺞ ﻓﮑﺮ ﻟﻮﮒ ﺟﺲ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﻮ ﻗﺪﺱ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﺎﺩﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﺭﭘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ اہلیبیت ﺍﻃﮭﺎﺭ ﻋﻠﯿﮭﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺩ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﻈﻠﻮﻣﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺎﮦ ﺗﮭﺎ، ﮐﯿﺎ ﺑﻘﯿﻊ ﻭ ﻗﺪﺱ ﮐﮯ ﺗﺼﺎﺩﻡ ﺳﮯ ﺍﻥ ﺭﻭﺣﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺫﯾﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺘﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﺮﯾﺖ ﻭ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻃﻮﻕ و ﺳﻼﺳﻞ ﭘﮩﻨﻨﺎ ﮔﻮﺍﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﺸﺮﯾﺖ ﮐﻮ ﻏﻼﻣﯽ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺩﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﻌﻨﻮﺍﻥ ''ﮐﺮﺑﻼ'' ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ۔
خبر کا کوڈ: 436363    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک کو ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو امریکہ کے دباؤ کا عوامی امنگوں اور قومی وقار کے مطابق جواب دے سکے ۔
خبر کا کوڈ: 435426    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : پاکستان کو بے شمار اندرونی و بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427894    تاریخ اشاعت : 2017/05/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے جاری کردہ بیان میں پاکستانی حکمرانوں سے مطالبہ کیا : ملک میں احتساب کے نام پر سیاست کی بجائے آئین و قانون کی روشنی میں سنجیدہ اقدامات کئے جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 9242    تاریخ اشاعت : 2016/04/09

حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوزایجنسی - اسلامی تحریک پاکستان کے سکریٹری جنرل نے ملکی سیاست میں اہم کردار اور اتحاد و وحدت کی فضا قائم کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5296    تاریخ اشاعت : 2013/04/20