ٹیگس - فلسطینیوں
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے تمام فلسطینیوں سے مسجدالاقصی کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441116 تاریخ اشاعت : 2019/08/22
اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکا کا سینچری ڈیل منصوبہ بیت المقدس یا مسجد الاقصی کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 440635 تاریخ اشاعت : 2019/06/20
قائد انقلاب اسلامی نماز عید الفظر کے خطبہ میں :
قائد انقلاب اسلامی نے اس تاکید کے ساتھ کہ صدی معاملہ منصوبہ کسی بھی وقت انجام نہیں پا سکے گا فرمایا : بحرینی اور سعودی حکام نے فلسطینیوں سے غداری کرکے خود کو دلدل میں پھنسایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440536 تاریخ اشاعت : 2019/06/05
ایران قدس کمیٹی کے سربراہ :
رمضان شریف نے کہا ہے کہ ناجایز صیہونی حکومت کے مظلوم فلسطینی عوام کے قتل و عام سے ان کی جائز جدوجہد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 436071 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
سپریم لیڈر کے مشیر برائے بین الاقوامی امور کہا ہے کہ القدس مسلمانوں کا پہلا قبلہ اور اس کا تاحیات تعلق فلسطینیوں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 432147 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
غزہ کی وزارت صحت نے توانائی اور ایندھن کی کمی کے باعث فلسطینی بیماروں کی زندگی پر مرتب ہونے والے منفی نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424680 تاریخ اشاعت : 2016/11/25
صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے شمال میں فلسطینیوں پر فائرنگ کر کے انّیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 423865 تاریخ اشاعت : 2016/10/16
صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے شمال میں فلسطینیوں پر فائرنگ کر کے انّیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 423865 تاریخ اشاعت : 2016/10/16
کمیشن برای حقوق انسانی اسلامی انگلینڈ:
رسا نیوز ایجنسی - کمیشن برای حقوق انسانی اسلامی انگلینڈ نے اپنے بیانیہ میں عالمی یوم قدس کو فلسطینیوں کی مصیبتوں کی یادآروی کا دن بتاتے ہوئے انگلینڈ کے مسلمانوں سے درخواست کی عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کریں اور مظلوم و بے گناہ فلسطینیوں کے حق میں غاصب صھیونیت کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8285 تاریخ اشاعت : 2015/07/10