ٹیگس - گلگت پاکستان
اسکردو میں القدس ریلی کے شرکاء سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ بانی پاکستان محمد علی جناح کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ریاست کو بھی فلسطینوں کی بھرپور معاونت کرنی چاہیے اور یوم القدس کو باقاعدہ سرکاری طور پر منانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436208 تاریخ اشاعت : 2018/06/08