ٹیگس - سید عبد الملک بدرالدین الحوثی
سید عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمنی عوامی رضاکار تنظیم انصاراللہ کے سربراہ کا اس بیان کیساتھ کہ بیت المقدس عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے کہا کہ امریکہ و اسرائیل خطے اور پوری دنیا پر تسلط قائم کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436216 تاریخ اشاعت : 2018/06/09