انتونیو گوٹرس

ٹیگس - انتونیو گوٹرس
جنرل انتونیو گوٹرس :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ کیمپوں میں موجود لوگوں سے سفاکیت کے ناقابل یقین واقعات سنے، ان تمام مظالم کی ذمہ داری میانمار کی ہے اور عالمی برادری بھی یہ مظالم رکوانے میں ناکام ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436482    تاریخ اشاعت : 2018/07/03