ٹیگس - کلمۃ اللہ
آیت الله مهدوی :
اصفہان کے مشہور و معروف استاد نے کہا : کلمہ ہونا یعنی معنی کو نقل کرنے کا ذریعہ ہونا ہے اور حضرت عیسی (ع) اس وجہ سے کہ جس شخص کی بھی نگاہ ان پر پڑتی اس کو خداوند عالم کی یاد آتی ہے وہ کلمہ خداوند ہیں اور حالانکہ تمام الہی حجت کلمہ خداوند عالم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436540 تاریخ اشاعت : 2018/07/08