حافظ ریاض حسین نجفی

ٹیگس - حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں درجہ اجتہاد پر فائز ہونے کیلئے بنیادی تعلیم ’’درس خارج‘‘ کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437081    تاریخ اشاعت : 2018/09/08

علامہ حافظ ریاض حسین نجفی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ پیغمبر نے اپنے بعد اپنی نمائندگی معصوم آئمہؑ کو دی۔ مختلف انداز میں ان کا تعارف کراتے رہے مگر افسوس کہ مسلمانوں میں سے ایک طبقے نے رسول اللہ کے فرامین کی کوئی پرواہ نہیں کی۔
خبر کا کوڈ: 436667    تاریخ اشاعت : 2018/07/22