علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

ٹیگس - علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
علامہ ریاض نجفی:
لاہور میں علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ امریکہ کو اسلام دشمن ملک ثابت کرنے کا سہرا علامہ عارف الحسینی کے سر ہے، جنہوں نے امریکی سازشوں کو بے نقاب کیا ورنہ اس وقت کی مذہبی جماعتیں امریکہ کو اسلام دشمن ماننے کیلئے تیار نہ تھیں۔
خبر کا کوڈ: 436814    تاریخ اشاعت : 2018/08/08