ٹیگس - یکطرفہ پابندی
ایک جاپانی اخبار نے ایک رپورٹ میں بیان کیا ہے کہ چین ہرگزایران کے خلاف امریکا کی طرف سے لگائی گئی یکطرفہ پابندی وں پر عمل نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436972 تاریخ اشاعت : 2018/08/26