نقارہ

ٹیگس - نقارہ
شفا پانے پر حرم امام علی رضا(ع) میں نقارہ بجایا گیا
حرم رضوی کی میڈیکل ٹیم کے توسط سے دو زائرین کے شفا پانے کی تائید کے بعد حرم امام علی رضا علیہ السلام کا نقارہ خانہ آج ان دو زائرین کے شفا پانے کی مناسبت سے جن کا تعلق شہر کرج اور بوشہر سے تھا بجایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437116    تاریخ اشاعت : 2018/09/11