عوام کے مسائل

ٹیگس -  عوام کے مسائل
آستان قدس رضوی کے متولی :
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی زیارت کی غرض سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مشہد مقدس پہنچے جہاں آستان قدس رضوی کے متولی نے ان سے ملاقات میں بیان کیا: حکومت لوگوں کی مشکلات اور مسائل کو حل اور غربت و پسماندگي کو دور کرنے کو اپنے ترجیجی پروگرام میں شامل کرے۔
خبر کا کوڈ: 440614    تاریخ اشاعت : 2019/06/17