ٹیگس - سلام
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم فوج کی مناسبت سے ایرانی فوجی اہلکاروں کی درخشاں خدمات پر انھیں سلام پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442529 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے ساتھ دشمنوں اور بدخواہوں کی جنگ، ارادوں کی جنگ ہے اور ملت ایران امید و حوصلے کے ساتھ دشمنوں کو ان کے مقاصد کے حصول میں ناکام بنادے گی اور ارادوں کی جنگ میں فتح ایران کی ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 440619 تاریخ اشاعت : 2019/06/18
رسا نیوز ایجنسی - ملکوں اور قوموں کی بقا کا دارومدار بے شک ایک مضبوط،جرات مند اور بلند حوصلہ فوج پر ہی ہوتا ہے۔ کاروبار و سیاست کو اگرچہ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا نہ ہی عدلیہ اور میڈیا کے کردار کو پس پست ڈالا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8493 تاریخ اشاعت : 2015/09/28