ٹیگس - تباہ
مصر کے صدر :
السیسی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کامقصد قومی قوت کو کمزور بنانا ہے جو کام روایتی جنگ سے نہیں ہوسکتا اسے دہشت گردی کے ذریعہ انجام دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441284 تاریخ اشاعت : 2019/09/15
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440630 تاریخ اشاعت : 2019/06/20
اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلیجنس ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے سب سے بڑے بین الاقوامی سائبرجاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440620 تاریخ اشاعت : 2019/06/18
روزنامہ "وال اسٹریٹ جرنل" کے مطابق یمن میں اسلامی مقدس مقامات اور تاریخ مساجد نابودی کے خطرات سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439001 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
خبری ذرایع نے سعودی عرب کے فوجیوں کی طرف سے اس ملک کے مشرق میں امامبارگاہ و حسینیہ پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے کہ ان مقام پر اول محرم سے امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد کی گئی تھی جس پر حملہ کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437153 تاریخ اشاعت : 2018/09/15

بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور تکفیری عناصر اسلامی روح کا خاتمہ کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437137 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

یمنی فورسز نے جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437039 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
رأی الیوم :
معروف عرب تجزیہ نگار نے کہا : صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسروں پر پابندیوں اور بیک وقت کئی ملکوں کے ساتھ تجارتی جنگ شروع کرکے اپنے دشمنوں کی بہت بڑی خدمت کی ہے اور اتحادی ملکوں کے لیے بہت سے بحران کھڑے کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436863 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسرائيل اب تک دو تہائی فلسطینیوں کو ان کی آبائی سرزمین سے نکال چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435932 تاریخ اشاعت : 2018/05/15