آیت الله رجبی

ٹیگس - آیت الله رجبی
آیت الله رجبی نے بیان کیا:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کے رکن نے ولایت کے پروگرام کو نئی اسلامی تہذیب کے لئے جوان نسل کے قیام کا زمینہ جانا اور کہا کہ انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم کی بنیادوں کی تعلیم اس پروگرام کا حصہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440624    تاریخ اشاعت : 2019/06/19

آیت الله رجبی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ گورمنٹ نے امریکا کی ھمراہی کیلئے اپنا اور ملک کا تین سال برباد کردیا کہا: مختلف میدانوں میں انقلاب اسلامی کی کامیابیاں اور اس کے کارنامے بے مثال ہیں لھذا مشکلات پر قابو پانے کے لئے داخلی توانائیوں پر اعتماد کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 425411    تاریخ اشاعت : 2016/12/31