ٹیگس - بحرین
آیت الله شیخ عیسی قاسم:
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے شیعہ مذھبی رہنما نے علمائے سے آل خلیفہ کی دشمنی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ عوام پہلے آل خلیفہ کی اطاعت گزار رہے اور اس کے بعد خدا کی اطاعت کرے ۔
خبر کا کوڈ: 5957 تاریخ اشاعت : 2013/09/21
بحرین:
رسا نیوز ایجنسی – آل خلیفہ فورسز نے بحرین کے العمامیر علاقہ میں موجود مسجد امام رضا(ع) پر گولہ باری کی جس سے مسجد میں اگ لگ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 5840 تاریخ اشاعت : 2013/08/26
بحرین:
رسا نیوز ایجنسی – آل خلیفہ فورسز نے بحرین کے العمامیر علاقہ میں موجود مسجد امام رضا(ع) پر گولہ باری کی جس سے مسجد میں اگ لگ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 5840 تاریخ اشاعت : 2013/08/26
بحرین کے ایک عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے ایک مذھبی رہنما نے بحرین ی انقلابیوں کو دھشت گرد بتائے جانے پر تاکید کی کہ قوم کو کچلنے والے خود دھشت گرد ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5838 تاریخ اشاعت : 2013/08/25

الوفاق بحرین کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت الوفاق اسلامی بحرین کے جنرل سکریٹری نے کہا: بحرین ایک چھوٹا ملک ہے لھذا اپنے پڑوسی ممالک من جملہ ایران کے ساتھ مثبت رابطہ رکھے ۔
خبر کا کوڈ: 5794 تاریخ اشاعت : 2013/08/12

رسا نیوز ایجنسی - الوفاق اسلامی پارٹی بحرین کے جنرل سکریٹری نے بحرین کو پورے بحرین یوں سے متعلق جانا اور کہا: قدرت عوام کے ہاتھوں میں رہنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5724 تاریخ اشاعت : 2013/07/30

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم:
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے ملت بحرین کو تفرقہ انگیز سازشوں کے مقابل ہوشیار رہنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 5443 تاریخ اشاعت : 2013/05/25
رسا نیوزایجنسی - حزب الله لبنان اور دیگر علمائے اسلام نے بحرین ی مسلح فورس کے ہاتھوں بحرین میں شیعوں کے رھبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر ہوئے حملہ کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5405 تاریخ اشاعت : 2013/05/18
جمعیت اسلامی الوفاق:
رسا نیوزایجنسی - جمعیت اسلامی الوفاق بحرین نے بحرین میں ہر قسم کے ظاہری انتخابات کو بحرین کی موجودہ حکومت کے قانونی جواز کے فقدان کا عکاس بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 5387 تاریخ اشاعت : 2013/05/13
رسا نیوزایجنسی – بحرین ی عوام نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کا اغاز کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5226 تاریخ اشاعت : 2013/03/16