ٹیکنالوجی

ٹیگس - ٹیکنالوجی
مرجع تقلید نجف اشرف نے عراق کے موصلاتی وزیر سے ملاقات میں مواصلاتی ٹیکنالوجی کی ترقی اور اسے قومی ٹیکنالوجی بنائے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440673    تاریخ اشاعت : 2019/06/26

سورنا ستاری :
سائنس اور ٹیکنالوجی کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے مشیر نے کہا ہے کہ سائنسی میدان میں ترقی کے لحاظ سے ایران چونتیسویں نمبر سے سولہویں نمبر پر پہنچ گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 436358    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر نے ھندوستان کے ساتھ تمام شعبوں بشمول اقتصادی، ثقافتی اور ٹیکنالوجی کے تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ ھندوستان کے موقع پر ٹرانزٹ کے حوالے سے اہم مذاکرات ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 435036    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

اصغر زارعان :
ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ کے مشیر نے کہا کہ جوہری بیٹریاں ٹیکنالوجی دل کی بیٹریاں، لیپ ٹاپ، آئل فیلڈ، خلائی مصنوعی آلات کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432086    تاریخ اشاعت : 2017/12/03

حجت الاسلام روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر روحانی نے آج تہران میں ستائیسویں خوارزمی بین الاقوامی فیسٹیول کے حاضرین سے خطاب میں کہا: پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ تمام ممالک کا مسلمہ حق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6480    تاریخ اشاعت : 2014/03/02

ایرانی وزیر خارجہ:
رسا نیوزایجنسی - ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کو ایران کا مسلمہ حق بتاتے ہوئے تاکید کی : جوھری ٹیکنالوجی کی دستیابی میں قدم کا پیچھے ہٹانا ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5178    تاریخ اشاعت : 2013/03/02