ٹیگس - المعجم 						
 					آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کی کوششوں سے نہایت ہی عظیم ، ذی قیمت اور عمدہ کتاب’’ المعجم  فی فقہ لغۃ القرآن و سر بلاغتہ‘‘ کی ہندوستان کے شہر حیدرآباد کے سالارجنگ نامی میوزیم میں منعقد قرآن کریم کے بین الاقوامی سیمینار اور نمائش کے موقع پر رونمائي کردی گئی ہے ۔
                                    خبر کا کوڈ: 440676                           تاریخ اشاعت                        : 2019/06/27