ٹیگس - مجتهد شبستری
حجت الاسلام والمسلمین مجتهد شبستری:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے اسلامی جمھوریہ ایران کے بارڈر کو دشمن کی ریڈ لائن جانا اور کہا: ملک کا بارڈر کراس کرنے والے دشمنوں کو امان میں نہ ملے گا ۔
خبر کا کوڈ: 440685 تاریخ اشاعت : 2019/06/29
آیت الله مجتهد شبستری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله مجتهد شبستری نے کہا: یمن کی عوام مکتب سیدالشهداء(ع) کے تربیت یافتہ ہیں ، وہ اپنی استقامت سے عربستان سعودی کو ذلیل و رسوا کر کے چھوڑیں گے اور یمن کو آل سعود کا قبرستان بنا دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8052 تاریخ اشاعت : 2015/04/18
آیت الله محسن مجتهد شبستری:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے شھر تبریز امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں یہ کہتے ہوئے امریکا دھشت گردی کے مقابلہ میں کبھی سنجیدہ نہیں رہا کہا: دھشت گرد پرور امریکی حکومت نے شام اور عراقیوں کی اجازت کے بغیر داعش کے خلاف حملہ کا آغاز کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7309 تاریخ اشاعت : 2014/09/27