Tags - حضرت امام جعفر صادق
News ID: 440692    Publish Date : 2019/06/30

بانی مکتب جعفری فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اورپورے دن ملک کے گوشہ وکنار میں مجالس عزا و نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری رہا۔
News ID: 436544    Publish Date : 2018/07/09

حضرت امام جعفر صادق ؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے اہتمام سے گریندبڈگام میں سالانہ مجلس حسینیؑ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔
News ID: 436465    Publish Date : 2018/07/02

فرزند رسول خدا حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت پرعالم اسلام عزادار ہے اور ہر جگہ آپ کی شہادت کا سوگ منایا جا رہا ہے۔
News ID: 429092    Publish Date : 2017/07/20