اقتصادی دہشت گردی

ٹیگس - اقتصادی دہشت گردی
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ غاصب صہیونی حکومت کی بھر پور حمایت کررہا ہے اور وہ مسئلہ فلسطین کو کمزور کرنے اور اسے محو کرنے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئےہے۔
خبر کا کوڈ: 441503    تاریخ اشاعت : 2019/10/24

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو واشنگٹن کی ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ملت ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے خاتمے سے مشروط کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441176    تاریخ اشاعت : 2019/08/29

سید عباس موسوی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقتصادی دہشت گردی اور غیر قانونی پابندیوں کو امریکی سفارت کاری کا نمونہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440697    تاریخ اشاعت : 2019/06/30