ٹیگس - بابری مسجد
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پانچ سو سال سے زائد پرانے ایودھیا رام جنم بھومی تنازعہ کا آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازعہ اراضی شری رام جنم بھومی نیاس کو سونپ دی۔
خبر کا کوڈ: 441574 تاریخ اشاعت : 2019/11/09
ھندوستانی سپریم کورٹ نے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کورٹ کو تاریخی بابری مسجد کی شہادت کیس کا فیصلہ سنانے کے لیے 9 ماہ کا حتمی وقت دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440844 تاریخ اشاعت : 2019/07/20
مسلم پرسنل لا بورڈ:
مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی رحمانی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابری مسجد کے بدلے میں کوئی چیز نہیں لی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 440823 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
ہندوستان مین ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو کئی برس گذر جانے کے باوجود تا حال یہ مسئلہ جوں کا توں باقی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440055 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
ہندوستان:
ہندوستان کی سپریم کورٹ میں بابری مسجد اور رام مندر تنازعے کے مقدمے کی سماعت جمعے کو ہوئی لیکن عدالت نے ایک ہی منٹ بعد ہی سماعت دس جنوری تک ملتوی کر دی۔
خبر کا کوڈ: 439497 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
ہندوستان:
ہندوستان کی سپریم کورٹ میں بابری مسجد اور رام مندر تنازعے کے مقدمے کی سماعت جمعے کو ہوئی لیکن عدالت نے ایک ہی منٹ بعد ہی سماعت دس جنوری تک ملتوی کر دی۔
خبر کا کوڈ: 439053 تاریخ اشاعت : 2019/01/05
تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ہندوستان کے مسلمان اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438834 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ہندوستان کے مسلمان اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438834 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
دھلی:
ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت یعنی ۶ دسمبر کی تاریخ کے پیش نظر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437823 تاریخ اشاعت : 2018/12/04
دھلی:
ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت یعنی ۶ دسمبر کی تاریخ کے پیش نظر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437823 تاریخ اشاعت : 2018/12/04
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایودھیا شہر میں بابری مسجد کی شہادت کی ۲۵ ویں برسی کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432095 تاریخ اشاعت : 2017/12/04
ہندوستان میں بابری مسجد کے مسمار شدہ مقام پر ہی رام مندر بنانے کے بارے میں ہندو انتہا پسند تنظیم کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر اس ملک کی مسلم تنظیموں اور گروہوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431992 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
لکھنئو کی اسپیشل سی بی آئی عدالت نے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا الزام طے کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428324 تاریخ اشاعت : 2017/05/31
ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے اہم رہنماؤں پر مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 427599 تاریخ اشاعت : 2017/04/19
ہندوستان کی مرکزی جانچ ایجنسی سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینئیر رہنماؤں کے خلاف دوبارہ مقدمہ چلائے جانے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427329 تاریخ اشاعت : 2017/04/06
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے کی سماعت فوری طور پر کرنے کی درخواست خارج کردی ہے
خبر کا کوڈ: 427224 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
بابری مسجد ایکشن کمیٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر عدم اعتماد کا اظءار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ کے ہوتے ہوئے عدالت کے باہر انصاف کی امید نہیں،دونوں ہی رام مندر کے حامی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427139 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
اوما بھارتی:
ہندوستان کی مرکزی وزیراوما بھارتی نے کہا ہے کہ اگرانھیں بابری مسجد کیس میں سزاہوئی تواسے قبول کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 426728 تاریخ اشاعت : 2017/03/07
میں جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر داخل کی گئی عرضداشت میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ سبرامنیم سوامی کو اس معاملے میں مداخلت کار بننے کی اجازت نہ دی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 425888 تاریخ اشاعت : 2017/01/24
گذشتہ روز ہندوستان میں بابری مسجد کی شہادت کی چوبیسیویں برسی منائی گئی -
خبر کا کوڈ: 424923 تاریخ اشاعت : 2016/12/07