نعیم الحق

ٹیگس - نعیم الحق
عمران خان کے معاون خصوصی :
نعیم الحق نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی محاذآرائی کی قطعاََ حمایت نہیں کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 440726    تاریخ اشاعت : 2019/07/04

نعیم الحق:
اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ کوئٹہ اور کراچی میں ڈاکٹرز، انجینئرز اور اعلٰی صلاحیت یافتہ شخصیات کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کے بعد پارا چنار میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات نے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ وہ کون سے عناصر ہیں، جو بھائی کو بھائی سے لڑا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428788    تاریخ اشاعت : 2017/06/30