ٹیگس - آغا سید حسن
ٹیگ: آغا سید حسن
حریت کانفرنس کشمیر کے اعلی رہنما نے امام خمینی کی اکتیسویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا: حضرت امام امام خمینی نے دنیا کے سامنے اسلام کی حقیقی اور عملی تصویر پیش کی۔
نیوز کوڈ: 442886 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
آغا سید حسن:
بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید حسن نے کہا کہ نوجوان طبقے کا منشیات میں مبتلا ہونا اجتماعی خودکشی کے مترادف ہے اور ہم سب کو ایک اسلامی اور انسانی فریضے کے عنوان سے اس لعنت کے خلاف نبرد آزما ہونا چاہیئے۔
نیوز کوڈ: 440737 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
نجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے ترجمان نے واضح کیا کہ جبر و بربریت اور نہتے عوام کے قتل عام کے خلاف عوامی ردعمل ایک فطری امر ہے حریت قائدین اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے اس عوامی ردعمل کو روکنے کی کوشش مضحکہ خیز ہے۔
نیوز کوڈ: 438913 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ کشمیری قوم کو اپنے ان سرفروشوں پر فخر ہے جو اپنے حال کو قوم کے مستقبل پر قربان کر رہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 437381 تاریخ اشاعت : 2018/10/13
آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ عید کے دن نہ جانے کتنی ماؤں کو ان کے کھوئے ہوئے لخت جگر، کتنے یتیموں کو بچھڑے سرپرست اور کتنی بہنوں کو ان کے بھائی اور کتنی خواتین کو اُنکے اجڑے سہاگ یاد آکر خون کے آنسو رلائیں گے، جنہیں ظلم و استبداد کی آندھی میں اجاڑ کر رکھدیا۔
نیوز کوڈ: 436278 تاریخ اشاعت : 2018/06/15
آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ خواتین جس قدر با اخلاق، دور اندیش اور فرض شناس ہوں اُس قدر اصلاح معاشرے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔
نیوز کوڈ: 434902 تاریخ اشاعت : 2018/02/04
آغا سید حسن:
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما کا کہنا تھا کہ بھارت کے قومی تہوار کشمیری محکوم عوام کیلئے ہمیشہ عذاب و عتاب اور مصائب کا پیغام لیکر آتے ہیں۔
نیوز کوڈ: 434736 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کابل میں شیعہ برادری کے ثقافتی مرکز پر خودکش حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
نیوز کوڈ: 432449 تاریخ اشاعت : 2017/12/29
آغا سید حسن:
آقای موسوی زادہ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے شرمناک فیصلے سے اگرچہ ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی مملکت کے امکانات کو معدوم کرنے میں کوئی کسر باقی نہ اٹھا رکھی تاہم اگر اب بھی مسلمان ممالک اس فیصلے کے خلاف خلوص نیت اور ایمانی قوت کے ساتھ مزاحمتی حکمت عملی مرتب کریں گے تو امریکہ کا فیصلہ سراب ثابت ہوگا۔
نیوز کوڈ: 432225 تاریخ اشاعت : 2017/12/13
آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ کا یہ اقدام امت مسلمہ کے اتحاد اور دینی بیداری کیلئے ایک نئی تحریک کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
نیوز کوڈ: 432160 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ اگر اب بھی مسلمان استکباری قوتوں کی اس سازش کو ناکام بنانے کیلئے سنجیدہ نہیں ہوئے تو امت مسلمہ کا مستقبل مخدوش ہوکر رہے گا۔
نیوز کوڈ: 432079 تاریخ اشاعت : 2017/12/03
آغا سید حسن الموسوی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے حقوق انسانی کی عالمی تنظیموں بالخصوص اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن سے اپیل کی کہ وہ کشمیری محبوسین کے ساتھ ھندوستان کے غیر انسانی سلوک کا سنجیدہ نوٹس لے کر ان قیدیوں کی زندگیوں کو لاحق خدشات کے حوالے سے اپنی منصبی ذمہ داریاں پورا کریں۔
نیوز کوڈ: 432029 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی:
امام بارگاہ بڈگام میں نماز جمعہ سے خطاب میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ قابض فورسز کشمیر میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے تاکہ عوام کے مزاحمتی جذبات کے توڑا جاسکے۔
نیوز کوڈ: 428150 تاریخ اشاعت : 2017/05/20
حجت الاسلام آغا سید حسن:
امام بارگاہ بڈگام میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ بھارت کی بے انتہا جابرانہ پالیسی اور ظالمانہ حربوں نے کشمیریوں کو اب موت و حیات کے ڈر سے بے نیاز کیا ہے، حالات اب یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ قابض فورسز سڑکوں پر نہتے عوام کے ساتھ برسر جنگ ہے۔
نیوز کوڈ: 427943 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
حجت الاسلام آغا سید حسن:
مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں جمعہ اجتماع سے خطاب کے دوران انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مالی مراعات تنازعہ کشمیر کا حل نہیں اور کسی بھی بڑے سے بڑے مالی پیکیج سے کشمیریوں کے جذبات اور خواہشات کا رُخ نہیں موڑا جاسکتا۔
نیوز کوڈ: 427803 تاریخ اشاعت : 2017/04/29
آغا سید حسن موسوی:
آغا سید حسن موسوی نے میلاد النبیؐ کی تقریبات کے انعقاد کی اہمیت اور افادیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ عقیدۂ عشق نبی (ص) مسلمانوں کی قوت اور باہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ ہے اور میلاد النبیؐ کی یہ تقریبات اسی عشق و اتحاد کے تجدید کا مظاہرہ ہے۔
نیوز کوڈ: 425091 تاریخ اشاعت : 2016/12/15
آغا سید حسن نے کشمیر کے شہر بڈگام میں پولیس کی طرف سے لگائے گئے کرفیو و محاصرے کو توڑ کر ایک جلوس میں شرکت کی جس کی وجہ سے وہاں کی پلیس نے ان کو گرفتار کرلیا۔
نیوز کوڈ: 422567 تاریخ اشاعت : 2016/07/30