عدالت عظمی

ٹیگس - عدالت عظمی
عدالت عظمی کی تعصبانہ فیصلہ:
عدالت عظمی نے ریاست گجرات میں ۲۰۰۲ کے مسلم کش فسادات میں ۳۳ مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 انتہا ہندو دہشت گردوں کو رہا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442014    تاریخ اشاعت : 2020/01/29

آل انڈیا تنظیم علماء حق کے قومی صدر نے بابری مسجد کے حوالے سے ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت عظمی نے متنازع اراضی کے بارے میں جس طرح عقیدہ، جذبہ اور آستھا کی بنیاد پر رام مندر تعمیر کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441585    تاریخ اشاعت : 2019/11/10

ہندوستان:
ہندوستان کی سپریم کورٹ میں بابری مسجد اور رام مندر تنازعے کے مقدمے کی سماعت جمعے کو ہوئی لیکن عدالت نے ایک ہی منٹ بعد ہی سماعت دس جنوری تک ملتوی کر دی۔
خبر کا کوڈ: 439497    تاریخ اشاعت : 2019/01/06