ٹیگس - ابوالخیر محمد زبیر
پاکستان کے اہلسنت عالم دین:
جے یو پی پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ایران نے ٹرمپ کی دھمکیوں اور امریکہ کی پابندیوں کو حقارت سے ٹھکرا کر اس کے تکبر اور غرور کا سر خاک میں ملا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440742 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
ابوالخیر محمد زبیر:
جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے کہا کہ نواز شریف اپنی اصلاح کرنے اور دین کے خلاف اپنی روش کو تبدیل کرنے کے لئے تیار نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435117 تاریخ اشاعت : 2018/02/22