ٹیگس - دشمنی
امریکی دشمنی کی اصل وجہ اسلامی انقلاب کا قرآنی و اسلامی نظریہ ہے جس سے امریکی و صہیونی پالیسیاں انقلاب کی کامیابی کے فورا بعد خوفزدہ ہو گئے تھے امریکہ آج بھی ایران کی نرم طاقت سے خوفزدہ ہے جو امریکی نظام اور سرمایہ دارنہ نظام کو ملیا میٹ کر سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440772 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
حجت الاسلام مقتدیٰ صدر :
صدر تحریک کے سربراہ نے تاکید کرتے ہوئے کہا : امریکہ خطے کی حکومتوں کے خلاف دشمنی کا خوف بیان کر کے مختلف علاقوں میں استفادہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436827 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
ہر روز صبح، ہر کھانے کے بعد اور سونے سے پہلے ایران کی توہین اور بے احترامی کرتے ہیں اور اس کو شیطان قرار دیتے ہیں اور "تشیع" نامی ایک خیالی جن سے وحشت زدہ ہیں، جہالت میں مست آپ کو نہیں پتا کہ ایران میں دو کروڑ سے زیادہ اہل سنت زندگی بسر کرتے ہیں، کسی نے طاقت کے زور پر ان کو شیعہ نہیں کیا اور ایران کی تاریخ میں کسی بھی سنی نے مذہب تشیع اختیار نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 436020 تاریخ اشاعت : 2018/05/23