ٹیگس - موسوی جزائری
آیت الله موسوی جزائری:
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عصر حاضر میں رسا نیوز ایجنسی جیسے سچے اور امانت دار خبری مراکز کی شدید ضرورت ہے ، سوشل میڈیا پر کنٹرول نہ ہونے پر شدید تنقید کی اور اس میں بہتری لائے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440774 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
آیت الله موسوی جزائری:
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله محمد علی موسوی جزائری نے کہا: بعض افراد قمہ زنی جیسے اعمال کے ذریعہ اسلام اور شیعت کو نقصان پہونچاتے ہیں کیوں کہ مغربی ممالک ان حرکتوں کے ذریعہ اسلام اور شیعت کو شدت پسند مذھب بنا کر پیش کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7533 تاریخ اشاعت : 2014/11/30